انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) کے صدر اور سی ای او ڈیوڈ ملی بینڈ نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے، جس میں پاکستان اور آئی آر سی کے درمیان انسانی ہمدردی، بحالی اور امدادی سرگرمیوں کے شعبوں میں دیرینہ شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ https://www.24urdu.com/17-Nov-2026/192190