1

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

News Discuss 
سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 184 کلو میٹر تھی ، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ https://www.city42.tv/15-Nov-2026/221300

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story